the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
ناندیڑ: ۱۸؍اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر کے قدیم کو ٹھا علاقہ میں ایک دلت نوجوان کو قتل کردینے کا واقعہ پیش آیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹھا کے مُر مُرا گلی کے رہنے والے نوجوان سریش بسونتے (۳۰سال ) کی نعش آج صبح ۷بجے کے قریب کوٹھا علاقہ میں برآمد ہوئی ہے ۔ سریش کے



کانوں کے پاس سر پر وار کرکے اُسے قتل کیا گیا ہے ۔ ساتھ ہی اس کے ہاتھ اور پیٹ پر بھی مارپیٹ کرنے کے نشانات موجود تھے ۔ نامعلوم قاتلوں نے گزشتہ رات اس کا قتل کیا ہے ۔ سریش کے بھائی چاندو بسونتے کی شکایت پر سڈکو پولس اسٹیشن میں نامعلوم افراد کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.